Monday, August 31, 2015

Hair Protection in Urdu


سر میں خشکی ہو تو چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں، پھر اس پانی کو شیمپوں کی طرح لگا کر بال دھوئیں 3 گھنٹے تک لگا رہے پھر سادہ پانی سے سر دھو لیں، اس سے نہ صرف سکری دور ہوتی ہے  بلکہ بال مضبوط ، اور گھنے ہوتے ہیں۔

Coconut Oil Massage before washing your hair.
The Roots of the hair is Strong and hair Dry END.

No comments:

Post a Comment